شہر میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں اور بازاروں میں کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر محمد اکرام اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر حافظ عاصم شبیر نے مختلف شاپس کا دورہ کیا اور یہ یقینی بنایا کہ کوئی بھی ایکسپائر اشیاء فروخت نہ کی جا
شہر میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں اور بازاروں میں کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر محمد اکرام اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر حافظ عاصم شبیر نے مختلف شاپس کا دورہ کیا اور یہ یقینی بنایا کہ کوئی بھی ایکسپائر اشیاء فروخت نہ کی جا رہی ہوں اور نہ ہی ایسی ممنوعہ اشیاء موجود ہوں جن پر فوڈ اتھارٹی نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔
معائنے کے دوران جہاں غیر معیاری یا ممنوعہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے کیے گئے، وہیں صفائی اور معیاری خوراک فراہم کرنے والوں کو سراہا بھی گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک فراہم کرنا ان کی پہلی ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے چیکنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *