خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ اور احمد پور سیال میں ٹریفک کے دو حادثات، 5 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاسائبر جرائم پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محسن نقویپاکستان اور ترکیہ کا اقتصادی، تجارتی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق، جاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورپاکستان کی لسٹڈ کمپنیوں کے منافع میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 25 فیصد اضافہدو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم اسلام آباد میں جاری ہےبی جے پی حکومت خارجہ محاذ پر مسلسل شکست کے بعد، ٹیکس دہندگان کی رقم سے جعلی تشہیر کرانے میں مصروفتاجکستان نے افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنا دینائیجیریا میں 13واں پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جاری
جھنگ

فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا شہر بھر میں معائنہ، معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے اقدامات

شہر میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں اور بازاروں میں کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر محمد اکرام اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر حافظ…

فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کا شہر بھر میں معائنہ، معیاری خوراک کی فراہمی کے لیے اقدامات

شہر میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف دکانوں اور بازاروں میں کھانے پینے کی اشیاء کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر محمد اکرام اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر حافظ عاصم شبیر نے مختلف شاپس کا دورہ کیا اور یہ یقینی بنایا کہ کوئی بھی ایکسپائر اشیاء فروخت نہ کی جا رہی ہوں اور نہ ہی ایسی ممنوعہ اشیاء موجود ہوں جن پر فوڈ اتھارٹی نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔

معائنے کے دوران جہاں غیر معیاری یا ممنوعہ اشیاء فروخت کرنے والوں کو جرمانے کیے گئے، وہیں صفائی اور معیاری خوراک فراہم کرنے والوں کو سراہا بھی گیا۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک فراہم کرنا ان کی پہلی ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے چیکنگ کا عمل باقاعدگی سے جاری رہے گا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں