728 x 90

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود

نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،رانا مشہود

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے  ہفتہ کے روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو اعلی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے لیپ ٹاپس

وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے وافر مواقع کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے  ہفتہ کے روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کو اعلی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے لیپ ٹاپس اور وظائف فراہم کئے جارہے ہیں۔

رانا مشہود احمد خان نے کہاکہ دانش سکولز کے دائرہ کار کو ملک بھر میں توسیع دی جارہی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos