خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
معیشت

پاکستان اورایران کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط

پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کابائیسواں اجلاس تہران میں اہم معاہدوں پر دستخط کے ساتھ ختم ہوگیا جس میں دونوں ملکوں نے دس ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کو حاصل کرنے کے عزم کا…

پاکستان اورایران کے درمیان مختلف معاہدوں پردستخط

پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کابائیسواں اجلاس تہران میں اہم معاہدوں پر دستخط کے ساتھ ختم ہوگیا جس میں دونوں ملکوں نے دس ارب ڈالر کے تجارتی ہدف کو حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

تہران میں منعقدہ جے ای سی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر تجارت جام کمال خان جبکہ ایرانی وفد کی سربراہی شاہراہوں اوردیہی ترقی کی وزیرفرزانہ صادق نے کی۔

اجلاس میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل میں تعاون کے مضبوط لائحہ عمل پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس کے اختتام پر دونوں وزراء نے اپنی حکومتوں کی جانب سے متعلقہ معاہدوں پر دستخط کئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں