728 x 90

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اورتاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے آج کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ باسٹھ ہزار دو سو ستاون پوائنٹس پر بند ہوا تھا، نے نو سو اُناسی پوائنٹس کے اضافے

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے ایک اورتاریخی سنگ میل حاصل کرتے ہوئے آج کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ تریسٹھ ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ کاروباری روز ایک لاکھ باسٹھ ہزار دو سو ستاون پوائنٹس پر بند ہوا تھا، نے نو سو اُناسی پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ یہ سنگ میل حاصل کیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل اضافے اور مثبت رجحان حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تجارتی اور کاروباری برادری کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos