خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
معیشت

ملائشین وزیراعظم کا پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزیدفروغ دینے کا عزم

ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انور ابراہیم نے پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز کوالالمپور میں پاکستان ملائیشیا…

ملائشین وزیراعظم کا پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزیدفروغ دینے کا عزم

ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انور ابراہیم نے پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے پیر کے روز کوالالمپور میں پاکستان ملائیشیا کاروبار اور سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقصد کے حصول کیلئے سہولت دیں گے اور کاروباری اداروں سے تعاون کرینگے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے کلمات میں ان شعبوں کو اجاگر کیا جن میں ملائیشیا کی کمپنیاں زراعت، قدرتی وسائل کی تلاش اور سیاحت میں سرمایہ کاری کر سکتی ہیں۔

وزیراعظم نے مشترکہ منصوبے شروع کرنے، کاروبار کی سطح پر شراکت داری اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کیلئے پاکستانی اور ملائیشین کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کی۔

شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے انتہائی حوصلہ افزاء ہیں، مہنگائی دس فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے اور پالیسی شرح اب گیارہ فیصد ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں