728 x 90

وزیرمنصوبہ بندی کا ملکی برآمدات میں تنوع کی ضرورت پر زور

وزیرمنصوبہ بندی کا ملکی برآمدات میں تنوع کی ضرورت پر زور

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ٹیکسٹائل کے شعبے کے علاوہ پاکستان کی برآمدات کے تنوع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان دوا سازی، کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں خاطرخواہ برآمدی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

منصوبہ بندی کے وزیر احسن اقبال نے ٹیکسٹائل کے شعبے کے علاوہ پاکستان کی برآمدات کے تنوع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے آج(منگل) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان دوا سازی، کان کنی اور معدنیات کے شعبوں میں خاطرخواہ برآمدی صلاحیت رکھتا ہے۔

وزیر منصوبہ بندی نے زور دیا کہ برآمدات میں اضافہ، نوجوانوں کو بااختیار بنانا، میرٹ کو برقرار رکھنا اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos