728 x 90

وزیراعظم کا پاک، سعودیہ مشترکہ تجارتی منصوبے مکمل کرنے کا عزم

وزیراعظم کا پاک، سعودیہ مشترکہ تجارتی منصوبے مکمل کرنے کا عزم

وزیراعظم شہبازشریف نے تجارت کے فروغ اور تحقیق اور ترقی میں تعاون سمیت پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ کاروباری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج (بدھ) کو اسلام آباد میں سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد

وزیراعظم شہبازشریف نے تجارت کے فروغ اور تحقیق اور ترقی میں تعاون سمیت پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ کاروباری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کام کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔

انہوں نے یہ بات آج (بدھ) کو اسلام آباد میں سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کے اعلیٰ سطح کے کاروباری وفد کے اعزاز میں ایک ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے تاجروں پر زور دیا کہ وہ مشترکہ منصوبوں کے آغاز کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos