728 x 90

حکومت کا حجاج کرام کو تین ارب روپے سے زائد کی رقم واپس کرنے کا اعلان

حکومت کا حجاج کرام کو تین ارب روپے سے زائد کی رقم واپس کرنے کا اعلان

وزیرمذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت گزشتہ سال کے حج اخراجات سے بچنے والی تین ارب روپے سے زائد کی رقم حجاج کرام کو واپس کرے گی۔ انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھیاسٹھ ہزار سے زائد حجاج

وزیرمذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت گزشتہ سال کے حج اخراجات سے بچنے والی تین ارب روپے سے زائد کی رقم حجاج کرام کو واپس کرے گی۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھیاسٹھ ہزار سے زائد حجاج کرام کو بارہ ہزار سے لے کر ایک لاکھ دس ہزار روپے تک کی واپسی کا عمل رواں ماہ کے آخر تک مکمل کرلیا جائیگا۔

وفاقی وزیر نے عازمین حج سے کہاکہ وہ اپنے حج واجبات کی دوسری قسط اگلے مہینے کی تیرہ سے پندرہ تاریخ تک مقررہ بینکوں میں جمع کرائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos