رات دوحامیں پاکستان شاہینزنے بنگلہ دیش اے کو سنسنی خیزسپراوورمیں شکست دیکرایشیاء کپ رائزنگ سٹارز کاٹائٹل اپنے نام کرلیاہے۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں ایک سوپچیس رنزبنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش اے نے بھی نووکٹوں کے نقصان پرایک سوپچیس رنزبنائے جس کی وجہ سے میچ سپراوورمیں چلاگیا۔ سپراوورمیں بنگلہ دیش
رات دوحامیں پاکستان شاہینزنے بنگلہ دیش اے کو سنسنی خیزسپراوورمیں شکست دیکرایشیاء کپ رائزنگ سٹارز کاٹائٹل اپنے نام کرلیاہے۔
پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورزمیں ایک سوپچیس رنزبنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش اے نے بھی نووکٹوں کے نقصان پرایک سوپچیس رنزبنائے جس کی وجہ سے میچ سپراوورمیں چلاگیا۔
سپراوورمیں بنگلہ دیش اے کی ٹیم صرف چھ رنزہی بناسکی اورپاکستان شاہینزنے صرف چارگیندوں پرآسانی سے سات رنز بناکرچمپئن شپ کااعزازحاصل کرلیا۔
احمددانیال کوپلیئرآف دی میچ جبکہ معاذصداقت کوپلیئرآف دی سیریزقراردیاگیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *