خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
جھنگ

ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا اجلاس 60 مقدمات کی سماعت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن قبضہ مافیا سے پاک پنجاب، پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کا نفاذ گیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولیوشن…

ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کا اجلاس 60 مقدمات کی سماعت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن قبضہ مافیا سے پاک پنجاب، پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کا نفاذ گیا۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی اجلاس منعقد ہواجس میں متعلقہ افسران سمیت دیگر کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے 63 کیسز کی سماعت کی گئی،60 کیسز کا فیصلہ، 2 کیسز مسترداورایک کیس کی رپورٹ طلب کر لی گئی جبکہ متعلقہ ریونیو افسران کو باہمراہ پیرا فورس فوری موقع پر قبضہ دلوانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں