خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) کا مارکیٹ کا دورہ، تجاوزات ختم، دکانداروں کو وارننگجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کی شوگر ملز انتظامیہ سے میٹنگ، گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائسنس لازمی قرارجھنگ: بھکر روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمیجھنگ: ڈپٹی کمشنر کی عوامی درخواستوں کی سماعت، فوری ریلیف کی ہدایتجھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہ
جھنگ

شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال…

شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہریوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیااورشہریوں سے ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ڈپٹی کمشنر نے زیر علاج مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی سمیت ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرکے محکمانہ سروسز اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔انہوںنے ڈاکٹر وسٹاف سے ملاقات کرکے مریضوں کے علاج معالجے،طبی سہولیات اور ہیلتھ سروسز بارے دریافت کیا اور مزید بہتری کے لیے موقع پر احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر علی بھنڈر نے مزید کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کو فراہم کی جانیوالی ہیلتھ سروسز کو مزید بہتر اور مثالی بنانے کےلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں، ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت دیگر انتظامی امورکوبراہ راست چیک کیا جا رہاہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں