خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں تین مختلف حادثات، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی، لوڈر رکشہ الٹنے اور چولہے سے بچی جھلسنے کے واقعات،ریسکیوپاکستان اور ترکیہ کے درمیان لائیو اسٹاک اور ویکسین کی مقامی تیاری میں تکنیکی تعاون پر اہم پیشرفتپاکستان بیس سال بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرے گاپاکستان کا اقوامِ متحدہ کی عبوری فورس برائے ابیئی کیلئے اپنی بھرپور حمایت کا اعادہطالبان رجیم کی تعلیم دشمن پالیسیوں نے افغانستان کی نئی نسل کا مستقبل تباہی کے دہانے پرپہنچا دیاجھنگ میں دو ٹریفک حادثات، موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 3 افراد زخمی، تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے 65 سالہ خاتون جاں بحق،ریسکیوپاکستان، برطانیہ کا انسداد دہشت گردی، منشیات اور سائبر جرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاقوزیراعظم کی ملک بھر میں انٹرنیٹ کی دستیابی اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی یقینی بنانے کی ہدایت
جھنگ

ڈپٹی کمشنر نے دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا

زیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرسمس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی…

ڈپٹی کمشنر  نے دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا

زیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرسمس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شرکت کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقلیتی برادری سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے دیگر ضلعی افسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا اور انہیں کرسمس کی مبارکباد دی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے کہا کہ مسیحی برادری ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور حکومتِ پنجاب تمام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، فلاح و بہبود اور مساوی مواقع کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ اقلیتی برادری کو ہر سطح پر عزت، تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہوا جائے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں