728 x 90

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 176,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 176,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج نئے سال کے آغاز پرتیزی کا رجحان برقرار رکھے ہوئے ہے اور اُس نے آج صبح کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل حاصل کرتے ہوئے ایک لاکھ چھہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ 74 ہزار 54 پوائنٹس پر بند ہوا تھا،

پاکستان سٹاک ایکسچینج نئے سال کے آغاز پرتیزی کا رجحان برقرار رکھے ہوئے ہے اور اُس نے آج صبح کاروبار کے دوران ایک اور سنگ میل حاصل کرتے ہوئے ایک لاکھ چھہتر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔

ہنڈرڈ انڈیکس جو گزشتہ روز ایک لاکھ 74 ہزار 54 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران انیس سو ستاون پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ چھہتر ہزار گیارہ پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos