پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کیلئے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سفر کے اخراجات اور دیگر ضروریات کیلئے ایک لاکھ نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے فراہم کیئے جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد روزگار کے مواقع
پنجاب حکومت نے بیرون ملک روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے نوجوانوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کیلئے پرواز کارڈ پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق سفر کے اخراجات اور دیگر ضروریات کیلئے ایک لاکھ نوجوانوں کو سود سے پاک قرضے فراہم کیئے جائیں گے۔
اس اقدام کا مقصد روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ترسیلات میں اضافہ کرکے ملک کی معیشت کو مستحکم بنانا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *