728 x 90

پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی، ای بز پورٹل اورانسداد سموگ مہم پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ

پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی، ای بز پورٹل اورانسداد سموگ مہم پر عملدرآمد کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوںنے پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی،

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر امتیاز محسن اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود نے ضلعی محکموں کے افسران سے میٹنگ کی جس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔ انہوںنے پلس پراجیکٹ کے حوالے سے ریونیو افسران کی کار کردگی، ای بز پورٹل اورانسداد سموگ مہم پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا اور موقع پر محکمانہ کارکردگی مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔ مزید برآں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمودنے ستھر اپنجاب, واسا جھنگ اور مانیٹرنگ افسران سے میٹنگ کی ۔ انہوں نے صفائی آپریشن ڈیسیلٹنگ کے جاری کام کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیاجبکہ یو نین کو نسل وائر مانیٹرنگ افسران سے جاری کام کے حوالے سے فیڈ بیک بھی لیا۔ انہوںنے مانیٹرنگ افسران کو مشینری کی ورکنگ و سوفیصد سٹاف کی حاضری کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos