نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کیا ہے۔ الرٹ کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفبای متوقع ہے۔ عوام
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں ممکنہ بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کیا ہے۔
الرٹ کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بیشتر اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفبای متوقع ہے۔
عوام کو برفباری اور بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ممکنہ خطرات کے پیش نظر ریسکیو اور سڑکوں کی بحالی کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *