728 x 90

وزیراعظم اور ایرانی صدر کا بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور ایرانی صدر کا بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پائیدار مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔ دونوں رہنماؤں نے بدلتی

وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے پائیدار مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا۔

دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے وسیع تناظر میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos