خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر کیلئے مجوزہ جگہ کا دورہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی معیار کے کنونشن سینٹر کی تعمیر کیلئے مجوزہ جگہ کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں…

وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں نئے کنونشن سینٹر کی تعمیر کیلئے مجوزہ جگہ کا دورہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج اسلام آباد میں نئے بین الاقوامی معیار کے کنونشن سینٹر کی تعمیر کیلئے مجوزہ جگہ کا دورہ کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں نیا کنونشن سنٹر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب سائٹ کے دورے کے دوران وزیر داخلہ نے انتظامات کا جائزہ لیا اور مقام سے تمام غیر قانونی تجاوزات فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کئے۔

انہوں نے واضح کیا کہ زمین پر غیر قانونی قابضین کو کوئی رعایت یا معاوضہ نہیں دیا جائے گا۔

محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کی سہولیات کی فراہمی حکومت کا پختہ عزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ کنونشن سینٹر کی تکمیل سے پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور دیگر عالمی کانفرنسوں سمیت اہم بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی میں سہولت ملے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں