728 x 90

بسنت تقریبات کی مانیٹرنگ کیلئے لاہور میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

بسنت تقریبات کی مانیٹرنگ کیلئے لاہور میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کی مانیٹرنگ کے لئے لاہور میں ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بسنت ایک تہوار اور پنجاب کے عوام کا ایک اجتماعی جذبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کی مانیٹرنگ کے لئے لاہور میں ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔

انہوں نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بسنت ایک تہوار اور پنجاب کے عوام کا ایک اجتماعی جذبہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسنت پنجاب کا ایک خوبصورت روایتی تہوار ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos