728 x 90

لیبیا، سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیاگیا

لیبیا، سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیاگیا

لیبیا کے طویل عرصے تک حکمران رہنے والے سابق رہنمامعمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیف الاسلام کو مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں گولی مار کرقتل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ دہائی سے مقیم تھے۔

لیبیا کے طویل عرصے تک حکمران رہنے والے سابق رہنمامعمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سیف الاسلام کو مغربی لیبیا کے شہر زنتان میں گولی مار کرقتل کیا گیا جہاں وہ گزشتہ دہائی سے مقیم تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos