ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا سرکاری دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے ازبکستان کے صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں ادارے کے مختلف حصے دکھائے۔ یہ دورہ دفاع، ٹیکنالوجی اور
ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف نے اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا سرکاری دورہ کیا۔
چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے ازبکستان کے صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں ادارے کے مختلف حصے دکھائے۔
یہ دورہ دفاع، ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کے لئے پاکستان اور ازبکستان کے مشترکہ عزم کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
فریقین نے شراکت داری، معلومات کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں میں اضافے کی اہمیت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *