گرین پاکستان انیشیٹو کی مؤثر حکمت عملی سے زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3 ہزار ایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا ہے۔ روڈز گراس اور الفالفہ جیسا قابلِ برآمدچارہ بھی جدید سینٹرل
گرین پاکستان انیشیٹو کی مؤثر حکمت عملی سے زرعی اور لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔
ڈیزی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3 ہزار ایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا ہے۔
روڈز گراس اور الفالفہ جیسا قابلِ برآمدچارہ بھی جدید سینٹرل پیوٹ نظام کے تحت کاشت کیا جارہا ہے۔
لائیو اسٹاک کے شعبے میں اعلیٰ امریکی نسلوں کے جانوروں کی افزائش جدید سائنسی طریقوں سے کی جارہی ہے۔
”آئی وی ایف” اور ”ایمبریو ٹرانسفر” پروگرامزکے ذریعے جانوروں کی بہتر جینیاتی نسلیں حاصل کی جا رہی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *