728 x 90

بھارت:مودی حکومت نے اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار کر دیں

بھارت:مودی حکومت نے اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار کر دیں

بھارت میں آرایس ایس کے ہندوتوا نظریہ پرقائم مودی حکومت نے اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق موجودہ سال کے آغاز سے ہی بھارتی مسیحیوں پر حملوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کمیشن نے کہا کہ مذہب کی جبری تبدیلی

بھارت میں آرایس ایس کے ہندوتوا نظریہ پرقائم مودی حکومت نے اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق موجودہ سال کے آغاز سے ہی بھارتی مسیحیوں پر حملوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا۔

کمیشن نے کہا کہ مذہب کی جبری تبدیلی کے الزامات پراقلیتوں کو غیر قانونی حراست میں رکھا جاتا ہے اور سفاک حملے کیے جاتے ہیں۔

کمیشن کے مطابق اترپردیش میں گھر کے اندرعبادت کرنے والے12مسلمانوں کوحراست میں لیا جانا بھی اس کی بدترین مثال ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos