728 x 90

نجی شعبہ پاک امریکہ معاشی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اسحاق ڈار

نجی شعبہ پاک امریکہ معاشی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور معاشی تعاون مستحکم بنانے میں امریکہ کے نجی شعبے کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے ۔ وہ اسلام آباد میں اکنامک پاکستان امریکن کونسل اور یونائیٹڈ مسلم امریکن ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ اسحاق ڈار نے دونوں ملکوں کے درمیان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور معاشی تعاون مستحکم بنانے میں امریکہ کے نجی شعبے کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے ۔

وہ اسلام آباد میں اکنامک پاکستان امریکن کونسل اور یونائیٹڈ مسلم امریکن ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد سے گفتگو کررہے تھے۔

اسحاق ڈار نے دونوں ملکوں کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی اورعوام کے درمیان گہرے تعلقات کے فروغ کیلئے سول معاشرے کی تنظیموں کے اہم کردار کو بھی اجاگر کیا ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos