728 x 90

انسدادِ منشیات فورس کی بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

انسدادِ منشیات فورس کی بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

انسدادِ منشیات فورس نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اعشاریہ دو ٹن منشیات برآمد کی اور دو سمگلرز کو گرفتار کیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ انسدادِ منشیات فورس نے پنجگور اورتربت قومی شاہراہ

انسدادِ منشیات فورس نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات سمگلنگ نیٹ ورک کیخلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اعشاریہ دو ٹن منشیات برآمد کی اور دو سمگلرز کو گرفتار کیا ۔

ذرائع نے بتایا کہ انسدادِ منشیات فورس نے پنجگور اورتربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی۔

خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی میں برآمد شدہ ایک اعشاریہ دو ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت 6 کروڑ 61 لاکھ ڈالر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos