728 x 90

صدرِ مملکت کا طبی شعبے کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور

صدرِ مملکت کا طبی شعبے کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور

صدر آصف علی زرداری نے طبی تعلیم، صحت کے ڈیجیٹل نظام، ٹیلی میڈیسن اور اعداد و شمار پر مبنی تحقیق کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ وہ وفاقی ضیا الدین یونیورسٹی اسلام آباد کی گورننگ باڈی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ صدر نے ادارے کو

صدر آصف علی زرداری نے طبی تعلیم، صحت کے ڈیجیٹل نظام، ٹیلی میڈیسن اور اعداد و شمار پر مبنی تحقیق کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

وہ وفاقی ضیا الدین یونیورسٹی اسلام آباد کی گورننگ باڈی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

صدر نے ادارے کو بالخصوص ہیلتھ سائنسز اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں معیاری تعلیم، تحقیق اور جدت کا مرکز بنانے کے لیے واضح سمت کا تصور پیش کیا۔

انہوں نے بائیو ٹیکنالوجی، صحت سے متعلق ادویات اور طبی روبوٹکس جیسے شعبوں میں تحقیق کی بھی حوصلہ افزائی کی۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ شفاف مالیاتی نظام اور اعداد وشمار پر مبنی فیصلہ سازی کے عمل پرابتدا سے ہی عمل کرنا چاہیے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos