نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ناظم الامور نتالی بیکر کا استقبال کیا۔ ملاقات میں خطے اور دیگر ممالک میں امن و سلامتی کے لیے اجتماعی کوششوں کی حمایت کے لیے دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے وسیع پہلوں پر بات چیت ہوئی۔ تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کرتے ہوئے، اسحاق ڈار نے باہمی دلچسپی کے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ناظم الامور نتالی بیکر کا استقبال کیا۔
ملاقات میں خطے اور دیگر ممالک میں امن و سلامتی کے لیے اجتماعی کوششوں کی حمایت کے لیے دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے وسیع پہلوں پر بات چیت ہوئی۔
تعلقات میں مثبت رفتار کا خیرمقدم کرتے ہوئے، اسحاق ڈار نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اعلی سطح کے روابط کی اہمیت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *