وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے افسران سے کہا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ شعبوں میں دور اندیش اور حل پر مبنی حکمت عملی اپنائیں۔ وہ آج نیشنل سکول آف پبلک پالیسی پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج لاہور میں لیکچر دے رہے تھے۔ وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی سمت، مالی اصلاحات کے ایجنڈے اور پیچیدہ پالیسی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے افسران سے کہا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ شعبوں میں دور اندیش اور حل پر مبنی حکمت عملی اپنائیں۔
وہ آج نیشنل سکول آف پبلک پالیسی پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سٹاف کالج لاہور میں لیکچر دے رہے تھے۔
وزیر خزانہ نے پاکستان کی اقتصادی سمت، مالی اصلاحات کے ایجنڈے اور پیچیدہ پالیسی مسائل سے نمٹنے کے لیے ادارہ جاتی ہم آہنگی کی اہمیت کے بارے میں اپنے نقطہ نظر پیش کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *