728 x 90

ایس آئی ایف سی کی معاونت،پاکستان کی اے آئی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف

ایس آئی ایف سی کی معاونت،پاکستان کی اے آئی صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف

پاکستان کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔ پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی اے آئی سٹارٹ اپ پورچوئنز اے آئی کو دس لاکھ ڈالر میں خریدلیا ہے۔ اس سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں

پاکستان کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں صلاحیتوں کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا۔

پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی اے آئی سٹارٹ اپ پورچوئنز اے آئی کو دس لاکھ ڈالر میں خریدلیا ہے۔

اس سے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں پاکستان کی صلاحیتوں پر عالمی اعتماد کی عکاسی ہوتی ہے جو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے بین الاقوامی سرمایہ کاری اور شراکت داری کو راغب کررہی ہے۔

بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی پاکستان کے ڈیجیٹل مستقبل اور تکنیکی صلاحیتوں پر مضبوط اعتماد کی مظہر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos