طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم کی حیثیت سے آج ڈھاکہ میں حلف اٹھایا۔ چیف الیکشن کمشنر ناصر الدین نے اُن سے حلف لیا۔ طارق رحمان سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء اور مقتول صدر ضیاء الرحمن کے صاحبزادے ہیں۔
طارق رحمان نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم کی حیثیت سے آج ڈھاکہ میں حلف اٹھایا۔
چیف الیکشن کمشنر ناصر الدین نے اُن سے حلف لیا۔
طارق رحمان سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء اور مقتول صدر ضیاء الرحمن کے صاحبزادے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *