728 x 90

انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کے مرکز کے معاہدے پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کے مرکز کے معاہدے پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان اشتراک عمل کے مرکزی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آسٹریا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی

انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ آنکولوجی لاہور اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے درمیان اشتراک عمل کے مرکزی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں۔

ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور آسٹریا میں آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے معاہدے پر دستخط کیے۔

ڈائریکٹر جنرل نے ایک تختی پیش کی جس میں INMOL کو IAEA کا تعاون مرکز نامزد کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف بھی تقریب میں موجود تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos