728 x 90

افغانستان،طالبان دورحکومت میں بچوں کوشدیدغذائی قلت کاسامنا

افغانستان،طالبان دورحکومت میں بچوں کوشدیدغذائی قلت کاسامنا

افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق لاکھوں بچے خوراک اور طبی سہولیات سے محروم ہیں۔ دور دراز کے علاقوں میں بہت سے خاندان شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور زیادہ تر بچوں کو علاج معالجے کے مراکز تک رسائی حاصل

افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔

افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق لاکھوں بچے خوراک اور طبی سہولیات سے محروم ہیں۔

دور دراز کے علاقوں میں بہت سے خاندان شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور زیادہ تر بچوں کو علاج معالجے کے مراکز تک رسائی حاصل نہیں۔

ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق غذائی قلت کا شکار چالیس لاکھ بچوں میں سے اکثریت فنڈز کی شدید کمی کے باعث امداد سے محروم ہے۔

خوراک کے عالمی پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں اور فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً ایک کروڑ 74 لاکھ افراد کی بنیادی ضروریات پوری نہیں کی جا سکتیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos