خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

وفاقی حکومت گندم کی طویل مدتی پالیسی پر کام کر رہی ہے، رانا تنویر حسین

قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت قومی غذائی تحفظ کے استحکام کیلئے گندم کی جامع طویل مدتی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں…

وفاقی حکومت گندم کی طویل مدتی پالیسی پر کام کر رہی ہے، رانا تنویر حسین

قومی تحفظ خوراک کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت قومی غذائی تحفظ کے استحکام کیلئے گندم کی جامع طویل مدتی پالیسی پر کام کر رہی ہے۔

یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں گندم کی قومی نگراں کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ آئندہ پالیسی میں سپلائی چین کی بہتر نگرانی اور قیمتوں کے پائیدار استحکام پر توجہ دی جائے گی جس سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی ممکن ہو گی۔

انہوں نے تمام صوبوں کو ہدایت کی کہ وہ رمضان المبارک کے دوران آٹے کی قیمتوں میں غیر ضروری اضافے کو روکنے کیلئے منڈی کی سخت نگرانی یقینی بناتے ہوئے موثر انتظامی اقدامات کریں۔

اجلاس کے دوران کمیٹی کو بتایا گیا کہ قومی کھپت کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اس وقت تمام صوبوں میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں