خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکتنائیجیریا میں 13ویں پولو ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستانی ٹیم کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاریبھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیاپاکستانی ادویات قبضے میں لینے ، انہیں جلانے کی کوشش پر افغانستان میں احتجاج شروع ہوگیاسترہ ممالک کی ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
معیشت

پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے فراہم کردہ عمدہ سہولتوں کی بدولت پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں…

پاکستان پر سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی جانب سے فراہم کردہ عمدہ سہولتوں کی بدولت پاکستان پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مسلسل بڑھ رہا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے سات ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی ترسیلات ایک ارب ستر کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو ستائیس فیصد سے زائد اضافے کی نشاندہی کرتی ہیں۔

توانائی اور مالیاتی شعبوں میں غیر ملکی کمپنیوں کو منافع کی ادائیگی بالترتیب چالیس کروڑ ایک لاکھ نوے ہزار اور 37 کروڑ 13 لاکھ تیس ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

یہ اضافہ پاکستان کی مستحکم اقتصادی رفتار اور سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں