728 x 90

بی آئی ایس پی کے تحت ایک کروڑ خواتین کو بااختیار بنایا ہے،روبینہ خالد

بی آئی ایس پی کے تحت ایک کروڑ خواتین کو بااختیار بنایا ہے،روبینہ خالد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ حکومت نے بی آئی ایس پی کے تحت میگا ڈیجیٹل مالیاتی شمولیت کی بڑی مہم کے ذریعے ایک کروڑ خواتین کو بااختیار بنایا ہے۔ انہوں نے پی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں اسے دنیا کے بڑے مالی معاونت کے پروگراموں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ حکومت نے بی آئی ایس پی کے تحت میگا ڈیجیٹل مالیاتی شمولیت کی بڑی مہم کے ذریعے ایک کروڑ خواتین کو بااختیار بنایا ہے۔

انہوں نے پی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں اسے دنیا کے بڑے مالی معاونت کے پروگراموں میں سے ایک قرار دیا، جو ملک بھر کی خواتین کو محفوظ، براہ راست اور منصفانہ مدد فراہم کرنے کے لیے وضع کیا گیا ہے۔

روبینہ خالد نے کہا کہ یہ اقدام خواتین کو بروقت نقد رقوم کی منتقلی یقینی بناتے ہوئے انہیں اپنی ذاتی اور خاندانی ترقی کے لیے استعمال کرنے کے ساتھ ان کا وقار اور خود انحصاری یقینی بناتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos