728 x 90

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے عزم کا اعادہ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کیلئے عزم کا اعادہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس کے دوران شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس کے دوران شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ کراچی میں دوسوپچاسی ترقیاتی اسکیموں کے لیے چھیاسی ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بہتر سڑکوں کی تعمیر اور ٹریفک کی روانی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos