728 x 90

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہو گا

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہو گا

حالیہ اسرائیلی اقدامات پرغور کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہو گا۔ اجلاس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان مؤقف کی ہم آہنگی پیدا کرنا اور اسرائیلی اقدامات کے خلاف ردعمل کیلئے ممکنہ لائحہ عمل پر غور کرنا ہے۔

حالیہ اسرائیلی اقدامات پرغور کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جمعرات کو ہو گا۔

اجلاس کا مقصد رکن ممالک کے درمیان مؤقف کی ہم آہنگی پیدا کرنا اور اسرائیلی اقدامات کے خلاف ردعمل کیلئے ممکنہ لائحہ عمل پر غور کرنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos