بھارت میں منشیات سمگلنگ کے ایک بڑے کیس میں ایک حاضر سروس فوجی کی گرفتاری کا نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ بھارتی اخبار”دی ہندو” کے مطابق بھارتی پولیس نے فرید کوٹ میں منشیات سمگلنگ میں ملوث ایک فوجی، ایک پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ملزمان
بھارت میں منشیات سمگلنگ کے ایک بڑے کیس میں ایک حاضر سروس فوجی کی گرفتاری کا نیا سکینڈل سامنے آیا ہے۔
بھارتی اخبار”دی ہندو” کے مطابق بھارتی پولیس نے فرید کوٹ میں منشیات سمگلنگ میں ملوث ایک فوجی، ایک پولیس اہلکار اور خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
بھارتی اخبار کے مطابق ملزمان ناکے اور ٹول پلازہ سے با آسانی گزرنے کیلئے سرکاری شناختی کارڈز کا غلط استعمال کرتے تھے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *