728 x 90

نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانامشہود

نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے،رانامشہود

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ، سکالرشپ،آسان شرائط پر قرضے اور تکنیکی تعلیم جیسے اقدامات نوجوانوں کو ہنر اور پائیدار مواقع سے آراستہ

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیپ ٹاپ، سکالرشپ،آسان شرائط پر قرضے اور تکنیکی تعلیم جیسے اقدامات نوجوانوں کو ہنر اور پائیدار مواقع سے آراستہ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام تعلیم، روزگار، روابط اور ماحول سمیت چار نکات پر مشتمل ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos