وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری و نجی شراکت داری کے ذریعے توانائی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کر رہی ہے۔ انہوں نے آج (منگل) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ
وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری و نجی شراکت داری کے ذریعے توانائی کے نظام کو جدید بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل کر رہی ہے۔
انہوں نے آج (منگل) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شرکت سے توانائی کے شعبے میں شفافیت اور کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کی مسابقتی مارکیٹ متعارف کرانے سے صارفین کو سستی بجلی فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *