728 x 90

پاکستان کا یواین امن دستوں کو ٹیکنالوجی کے ابھرتے خطرات سے بچانے پر روز

پاکستان کا یواین امن دستوں کو ٹیکنالوجی کے ابھرتے خطرات سے بچانے پر روز

پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کو ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے خطرات سے بچانے کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے تناظر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی حفاظت اور

پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کو ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے خطرات سے بچانے کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے تناظر میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی حفاظت اور سلامتی کے موضوع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

عاصم افتخاراحمد نے کہا کہ امن دستوں کی حفاظت نہ صرف ایک آپریشنل ضرورت ہے بلکہ یہ اقوام متحدہ کی امن فوج کی ساکھ اور مؤثر کارکردگی یقینی بنانے کے لیے ایک ذمہ داری بھی ہے۔

عاصم افتخار احمد نے قیام امن کے لیے پاکستان کے دیرینہ عزم پر زور دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos