افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی سرپرست افغان طالبان رجیم کو عسکری و سفارتی محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے۔ افغان جریدہ “ہشت صبح” کے مطابق متعدد طالبان حکام فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی کا بالواسطہ اعتراف کر چکے ہیں۔ افغان جریدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی طاقت پاکستان کے ساتھ براہ راست عسکری
افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی سرپرست افغان طالبان رجیم کو عسکری و سفارتی محاذ پر ہزیمت کا سامنا ہے۔
افغان جریدہ “ہشت صبح” کے مطابق متعدد طالبان حکام فتنہ الخوارج کی افغانستان میں موجودگی کا بالواسطہ اعتراف کر چکے ہیں۔
افغان جریدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی طاقت پاکستان کے ساتھ براہ راست عسکری تصادم طالبان کیلئے خطرناک اور مہنگا ثابت ہو گا۔
ہشت صبح کے مطابق افغانستان کیلئے پہلے ہی سرحدی بندش کے باعث ادویات اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ نا قابل برداشت ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *