728 x 90

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، قیصر احمد شیخ

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، قیصر احمد شیخ

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کو

سرمایہ کاری بورڈ کے وزیر قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری بورڈ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کو آسان بنا رہا ہے۔

انہوں نے مستحکم معیشت کے لیے برآمدات کے ذریعے ترقی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos