728 x 90

پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان کا غیر قانونی تارکین وطن اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی پر اتفاق

پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان کا غیر قانونی تارکین وطن اور سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی پر اتفاق

پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان نے غیر قانونی ترک وطن، انسانی سمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی پر اتفاق کیا ہے جس میں مشترکہ پالیسی لائحہ عمل اور فوری ردعمل کا طریقہ کار شامل ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی، سپین اور یونان کے اپنے ہم منصبوں

پاکستان، اٹلی، سپین اور یونان نے غیر قانونی ترک وطن، انسانی سمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مربوط حکمت عملی پر اتفاق کیا ہے جس میں مشترکہ پالیسی لائحہ عمل اور فوری ردعمل کا طریقہ کار شامل ہے۔

یہ اتفاق رائے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی، سپین اور یونان کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ روم میں غیر قانونی ترک وطن کو روکنے کیلئے چار ملکی کانفرنس کے موقع پر ملاقات میں ہوا۔

یورپی شراکت داروں نے غیر قانونی ہجرت میں سینتالیس فیصد کمی کو نوٹ کرتے ہوئے پاکستان کے مضبوط اقدامات کو سراہا اور یورپی یونین کے تعاون سے استعداد کار بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos