بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی میں دس بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ منگل کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے بعد جس میں آٹھ بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو کامیابی
بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی میں دس بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ منگل کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے بعد جس میں آٹھ بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو کامیابی سے ہلاک کیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز ضلع میں بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائی کی تاکہ بھارتی پراکسی، فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چھپے ہوئے خوارج کو تلاش کیا جا سکے۔
آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر طریقے سے کارروائی کی گئی، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 10 خوارج مارے گئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *