گرین پاکستان انیشیٹو کی سرپرستی میں قائم گرین ٹورازم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ سال 2024 میں گرین ٹورازم پاکستان کے قیام کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اہم سیاحتی مقامات پر جدید سہولیات سے مزین مربوط
گرین پاکستان انیشیٹو کی سرپرستی میں قائم گرین ٹورازم پرائیویٹ لمیٹڈ سیاحت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔
سال 2024 میں گرین ٹورازم پاکستان کے قیام کے بعد غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اہم سیاحتی مقامات پر جدید سہولیات سے مزین مربوط سیاحتی زونز قائم کئے جا رہے ہیں۔
محض اٹھارہ ماہ میں 78 سیاحتی املاک کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے، جن میں سترہ ہائی ـ اینڈ ہوٹلز اور ریزورٹس میں سے پندرہ فعال ہو چکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *