728 x 90

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کیلئے حفاظتی معاہدے کی منظوری

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کیلئے حفاظتی معاہدے کی منظوری

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کیلئے حفاظتی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت جوہری توانائی کے پُرامن استعمال اور عالمی عدم پھیلاؤ اور حفاظتی ذمہ داریوں کی پاسداری کیلئے پاکستان کے عزم پر عالمی برادری کے مسلسل اعتماد کی

جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کیلئے حفاظتی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

وزارت خارجہ کے مطابق یہ اہم پیش رفت جوہری توانائی کے پُرامن استعمال اور عالمی عدم پھیلاؤ اور حفاظتی ذمہ داریوں کی پاسداری کیلئے پاکستان کے عزم پر عالمی برادری کے مسلسل اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos