728 x 90

پنجاب حکومت کا ضلعی سطح پر اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ضلعی سطح پر اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ضلعی سطح پر اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق یہ اینٹی ڈرون یونٹ خصوصی ڈرون فلیٹ کی مدد سے متعلقہ اضلاع کی فضائی نگرانی کرے گا۔ ترجمان نے کہا اینٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے شرپسند عناصر کی جانب سے چھوڑے

پنجاب حکومت نے ضلعی سطح پر اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے ترجمان کے مطابق یہ اینٹی ڈرون یونٹ خصوصی ڈرون فلیٹ کی مدد سے متعلقہ اضلاع کی فضائی نگرانی کرے گا۔

ترجمان نے کہا اینٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے شرپسند عناصر کی جانب سے چھوڑے گئے ڈرونز کو ناکارہ بنائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos