افغان رہنماؤں نے طالبان کی طرف سے دہشت گردوں کی پشت پناہی اور وار اکانومی کی مذمت کی ہے۔ افغان سیاستدان احمد مسعود نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے لوگوں کیلئے جہنم جبکہ دہشت گرد گروہوں کیلئے جنت بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بیس سے زائد دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں
افغان رہنماؤں نے طالبان کی طرف سے دہشت گردوں کی پشت پناہی اور وار اکانومی کی مذمت کی ہے۔
افغان سیاستدان احمد مسعود نے کہا ہے کہ افغانستان اپنے لوگوں کیلئے جہنم جبکہ دہشت گرد گروہوں کیلئے جنت بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بیس سے زائد دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *